Yusuf

Add To collaction

ضبط اعتبار

میرے اعترافِ محبّت پر اس نے مجھ سے کہا تھا کہ جب مجھے اسکی ضرورت ہوگی وہ میرے ساتھ ہوگا۔۔۔۔(یہ اسکا انگریزی میں کہا گیا ایک جملہ تھا) جس پر میں نے اعتبار کیا۔۔۔۔۔کیا وہ یونہی اپنے الفاظ کا کچا تھا یا میں نے لفظوں پر اعتبار پکّا کر رکھا تھا۔۔۔۔۔دور کہیں ہسپتال کے بینچ پر بیٹھ کر جب میری آنکھوں سے آنسو گرے تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ یہ ایک مضبوط اعصاب والے لڑکے کا ضبط ٹوٹا تھا یا اعتبار 🙏

   16
3 Comments

Tabassum

17-Sep-2023 07:11 PM

😞😞

Reply

Zakirhusain Abbas Chougule

10-Jun-2023 10:55 AM

Nice

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

10-Jun-2023 08:02 AM

🙏🙏بہت خوب

Reply